محسن
بدھ , 01 مارچ 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی خصوصی
ہدایات پر ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ ۔ سرکل افسران کی زیر نگرانی ضلع کے داخلی و
خارجی راستوں سمیت اہم شاہراہوں پر سخت ناکہ بندی کی گئی ۔ سرکل افسران خود ناکہ
پوائنٹس پر موجود رہے اور سخت چیکنگ کو یقینی بناتے رہے- سنیپ چیکنگ کا مقصد جرائم کا خاتمہ اور امن و
امان کے قیام کو یقینی بنانا ہے - ڈی پی
او قصور طارق عزیز سندھو نے کہا کہ پولیس
کا ہر جوان اپنے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے دن رات کوشاں ہے -