ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی پی او کی کھلی کچہریوں کا انعقاد ، شہریوں کی شکایات سنیں

ڈی پی او کی کھلی کچہریوں کا انعقاد ، شہریوں کی شکایات سنیں
محسن منگل , 20 جون 2023ء (47) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے دو مختلف مقامات پر کھلی  کچہریوں کا انعقاد کیا - شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کئے - تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور نے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے اور شہریوں کی داد رسی کے لیے کھلی کچہریوں کا آغاز کیا ہوا ہے - اس سلسلہ میں انہوں نے تھانہ مصطفی آباد اور صدر قصور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا - شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے ، ڈی پی او قصور نے سنگین نوعیت مقدمات کے مدعیان سے ملاقات کی اور مدعیان کے سامنے انکے تفتیشی افسران سے ملزمان کی گرفتاری اور مال مسروقہ کی برآمدگی کے سلسلہ میں کی جانے والی کوششوں کے متعلق پوچھ گچھ گی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now