محسن
منگل , 14 مارچ 2023ء
(62) لوگوں نے پڑھا
انسپکٹر جنرل
آف پولیس پنجاب کی خصوصی ہدایات اور ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی کاوشوں سے
ٹرانس جینڈرز و دیگر افراد کے لئے تحفظ مرکز کا افتتاح تحفظ مرکز میں ٹرانس جینڈرز
، جنسی استحصال کا شکار خواتین و بچوں اور بوڑھے افراد کے لئے بھی ڈیسک قائم عوام
کی فلاح کے لئے ،جرائم کے خاتمے کے لیے تحفظ مرکز میں بے شمار سہولیات ہیں -