محسن
پیر , 25 ستمبر 2023ء
(101) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی زیر صدارت ریٹائرڈ پولیس
ملازمین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد - ریٹائرڈ پولیس ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے
ڈی ایس پی لیگل شیخ فیاض احمد کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ریٹائرڈ پولیس ملازمین
کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے - ریٹائرڈ پولیس ملازمین نے انسپکٹر جنرل آف پولیس
پنجاب اور ڈی پی او قصور کا شکریہ ادا کیا -