محسن
منگل , 07 مارچ 2023ء
(64) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی
تقریب حلف برداری میں شرکت کی، ڈی پی او قصور نے ڈاکٹرز میں شیلڈیں تقسیم کیں اور
نو منتخب عہدیداران پی ایم اے کو مبارکباد پیش کی جبکہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن
نے ڈی پی او قصور کی شرکت پر شکریہ ادا کیا۔