محسن
جمعرات , 02 مارچ 2023ء
(37) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے مال خانے کا دورہ کیا، ریکارڈ
کی انسپکشن کی، رجسٹر ہائے، مال مقدمات اور صفائی ستھرائی کو چیک کیا، انچارج مال
خانہ کو مناسب ہدایات جاری کیں، ڈی ایس پی لیگل شیخ فیاض احمد بھی انکے ہمراہ تھے
-