محسن
پیر , 27 مارچ 2023ء
(44) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی سپرنٹنڈنٹ دارالامان مسز سدرا
تاج کیساتھ میٹنگ کا انعقاد، سپرنٹنڈنٹ دارالامان
نے ضلع قصور میں تحفظ سنٹر کے قیام کے اقدام کو سراہا، معاشرے میں گھریلو
تشدد کی شکار ایسی خواتین جن کو دارالامان بھیج دیا جاتا ہے ایسی خواتین کے حقوق
کے تحفظ اور سہولیات فراہم کرنے کیلئے تحفظ سنٹر کے پلیٹ فارم سے پولیس کیساتھ
ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا -