محسن
منگل , 21 فروری 2023ء
(48) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا ضلعی عدالت کا دورہ، سکیورٹی
انتظامات کا جائزہ لیا، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے مناسب
احکامات جاری کیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رفاقت علی گوندل، صدر اور سیکرٹری
بار بھی انکے ہمراہ تھے۔