محسن
بدھ , 15 مارچ 2023ء
(78) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو پولیس کی
کارکردگی کو بہتر بنانے میں متحرک ڈسٹرکٹ پولیس لائن قصور میں تفتیشی افسران کی
انویسٹی گیشن سکلز کو مزید بہتر بنانے کیلئے تربیتی ورکشاپس کے سیشن جاری، ڈی پی
او قصور طارق عزیز سندھو، سینئر سول جج صاحبان، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر، ڈی ایس پی
لیگل، سرکل افسران سمیت دیگر سینئر افسران کی ورکشاپس میں شرکت، تربیتی ورکشاپس میں
مقدمات کے اندراج سے لیکر ملزمان کی سزایابی تک پائی جانیوالی قانونی پیچیدگیوں کو
دور کرنے کے متعلق لیکچر دئیے گئے -