جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی پی او قصور نے فرنٹ ڈیسک سٹاف کیساتھ میٹنگ کی

ڈی پی او قصور نے فرنٹ ڈیسک سٹاف کیساتھ میٹنگ کی
محسن اتوار , 19 فروری 2023ء (52) لوگوں نے پڑھا
ڈی  پی او قصور طارق عزیزسندھ  نے فرنٹ ڈیسک سٹاف کیساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا ، میٹنگ کے  دوران ڈی پی او قصور نے اپنی ترجیحات کے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ تھانوں میں  آنے والے سائلین کے ساتھ تمام پی ایس ایز خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آئیں، سائلین کو پانی کا گلاس پلاتے ہوئے تسلی سے بات سنیں ، سائلین کی مدد کرتے ہوئے آسانیاں پیدا کریں، بلاشبہ فرنٹ ڈیسک سٹاف بہترین اور ایمانداری سے  اپنے فرائض سر انجام دے رہاہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now