منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی پی او قصور کی تھانہ راجہ جنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈی پی او قصور کی تھانہ راجہ جنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد
محسن پیر , 20 مارچ 2023ء (56) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے تھانہ راجنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا – شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کئے – تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور نے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے اور سائلین کی داد رسی کیلئے کھلی کچہری کا آغاز کیا اور شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی احکامات جاری کئے – اس موقع پر ڈی پی او قصور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انصاف کی فراہمی میں  تاخیری حربے ہرگز استعمال نہیں کئے جائیں گے ، پولیس افسران خدمت خلق کے جزبے کے تحت مظلوموں کی دادرسی کریں اور ان کی دعائیں لیں - 
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now