جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی پی او قصور کی چونیاں میں کھلی کچہری ، مسائل سنے

ڈی پی او قصور کی چونیاں میں کھلی کچہری ، مسائل سنے
محسن پیر , 10 جولائی 2023ء (123) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : عوامی مسائل خدمت خلق کے جذبہ کے تحت حل کرنا ضلعی پولیس کی اولین ترجیح ہے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تھانوں اور مساجد میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جارہا ہے - ان خیالات کا اظہار ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے تھانہ سٹی چونیاں میں کھلی کچہری کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا - ڈی پی او قصور نے مزید کہا کہ اوپن ڈور پالیسی کے تحت تمام پولیس افسران کے دروازے عوام کے لیے ہر وقت کھلے ہیں کسی بھی شکایت کی صورت میں فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور میرٹ پالیسی کے تحت مسائل کو حل کیا جائے گا - قصور پولیس عوام کے جان ومال کی حفاظت اور انصاف کی فوری فراہمی کے لیے دن رات کوشاں ہے -    

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now