محسن
جمعرات , 01 جون 2023ء
(32) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : ڈی پی او قصور طارق
عزیز سندھو بروز جمعہ دوپہر چار بجے کھلی کچہری لگائیں گے ، مصطفی آباد میں زیر
تفتیش سنگین نوعیت مقدمات کے مدعیان سے ملاقات کریں ، شہری اپنی پولیس کے متعلق
شکایات کے لیے تشریف لاسکتے ہیں ، تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس کی
خصوصی ہدایات پر پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنے ، انصاف کی فراہمی کو
یقینی بنانے اور عوام کے مسائل کو انکی دہلیز پر حل کرنے کی پالیسی کو مد نظر رکھتے
ہوئے فاصلہ کیا -