اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپی کمشنر قصور کی زیر صدارت ڈینگی تدارک کے حوالے سے جائز اجلاس

ڈپی کمشنر قصور کی زیر صدارت ڈینگی تدارک کے حوالے سے جائز اجلاس
محسن منگل , 16 مئی 2023ء (43) لوگوں نے پڑھا
قصور :  ڈپٹی کمشنر ارشد بھٹی کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری، ڈسٹرکٹ اینٹا مالوجسٹ محمد خرم ابراہیم، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز عبدالغفار ڈوگر، سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر لائیق چوہدری، ڈسٹرکٹ آفیسر زکوٰة چوہدری اشفاق خاں اور دیگر افسروں نے شرکت کی - محکمہ ہیلتھ کے افسروں نے ان ڈور، آؤٹ ڈور ڈینگی تدارک سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی - ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ اینٹی ڈینگی ٹیمیں ہاٹ سپارٹس کی چیکنگ کے عمل کو سو فیصد یقینی بنائیں اور لاروا کی تلفی کیلئے کیمیکل ٹریٹمنٹ کریں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now