محسن
پیر , 18 ستمبر 2023ء
(49) لوگوں نے پڑھا
قصور : لاکھوں
روپے کی بجلی چوری کرنے والے درجنوں افراد کیخلاف مقدمات درج - سب ڈویثرن مصطفی
آباد کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز ، پانچ پانچ افراد پر مشتمل 15 ٹیموں نے گھر گھر جا کہ آپریشن کرنا شروع کر دیا - پٹرول پمپ
کے مالک سمیت لاکھوں روپے کی بجلی چوری کرنے والے درجنوں افراد کیخلاف مقدمات درج
کروا دیا -