پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دوران ڈکیتی قتل ، دیہاتوں اور پولیس نے 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا

دوران ڈکیتی قتل ، دیہاتوں اور پولیس نے 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا
محسن جمعرات , 06 اپریل 2023ء (40) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : چونیاں کے گاؤں جنڈ والا میں تین ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی الہ آباد کے رہائشی کو قتل کر دیا - تین گھنٹوں کے آپریشن کے بعد دیہاتیوں اور پولیس نے تینوں مسلح  ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا عوام نے زیر حراست ملزمان کی خوب درگت بھی بنائی - ترجمان قصور پولیس کے مطابق ڈی پی او قصور طارق عزیز نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کے دشمن ملزمان کسی صورت معافی کے مستحق نہیں - ایسے ملزمان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا - پولیس نے لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا جبکہ تینوں ڈاکوؤں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now