جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار زخمی

ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار زخمی
محسن منگل , 29 اگست 2023ء (55) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح میں گلے میں ڈور پھرنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا - تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کا رہائشی موٹرسائیکل پر عجائب گھر قصور کے نزدیک جارہا تھا کا قاتل ڈور گلے میں پھرنے سے زخمی ہو گیا - جسے طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور پہنچا دیا - پولیس مصروف کاروائی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now