بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت ، چار بچوں کا باپ جاں بحق

ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت ، چار بچوں کا باپ جاں بحق
محسن پیر , 25 ستمبر 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
تلونڈی : پکھوکی کے رہائشی آڑھتی ملک سخاوت کو ہاٹ اٹیک ہونے پر ورثاء رول ہیلتھ سنٹر علاج کے لیے لائے جسے بروقت طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے وہ دم توڑ گیا - سخاوت کے ورثاء نے الزامات لگاتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ مریض تڑپتا رہا مگر ڈیڑھ گھنٹہ گزرنے کے باوجود رورل ہیلتھ سنٹر کے ڈاکٹرز اور سرکاری عملہ نیند بیدار نہ ہوا جبکہ ہسپتال وی ٹی آئی سٹوڈنٹس کے سپرد کر رکھا تھا علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ پچھلے چند  ماہ سے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت اور غیر حاضری کی وجہ سے متعدد مریض قبرستان کی نذر ہوچکے ہیں - سیکرٹری ہیلتھ پنجاب سے ڈاکٹروں کی غیر حاضری اور مبینہ غفلت کے نوٹس کا مطالبہ کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now