محسن
جمعہ , 09 جون 2023ء
(69) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : ڈاکٹرز نے مریضوں کے ساتھ
بدتمیزی کرنا معصول بنا لیا ، پرائیوٹ اسپتال ہو یا سرکاری ہر جگہ مریض ڈاکٹرز کی
بدسلوکی کی وجہ سے پریشان ہیں پتوکی میں نجی اسپتال کا ڈاکٹر بھاری فیس لینے کے باوجود
مریضوں کے ساتھ بدسلوک کرتا ہے اور مریضوں کے چیک اب میں انتہائی لاپرواہی کا
مظاہرہ کرتا ہے - ڈاکٹر کی مبینہ غفلت ناقص قسم کی تجویز کی گئی دوائی سے 12 سالہ
بچے کی آنکھیں متاثر ، بچے کے ورثا کا وزیر اعلی پنچاب سے ڈاکٹر کیخلاف کاروائی کا
مطالبہ -