محسن
جمعرات , 16 مارچ 2023ء
(67) لوگوں نے پڑھا
قصور : دو مختلف جگہ پر دو شادی شدہ
خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا - تفصیلات کے مطابق ملانوالہ چک 34 کے رہائشی محمد
اعظم نے پولیس تھانہ سٹی پتوکی کو بتایا کہ ہم اپنی فیملی کے ہمراہ گھر میں سوئے
ہوئے تھے کہ چھانگامانگا کا رہائشی میرے گھر آئے اور میری بیوی کو زیادتی کا نشانہ
بنانا کر فرار ہوگیا ، پھلیریاں کے رہائشی
نے پولیس کو بتایا کہ میرے ہمسائے نے میرے گھر میں آکر میری بیوی کو زیادتی کا
نشانہ بنایا پولیس مصروف کاروائی ہے -