بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دو مختلف جگہ پر ایک لڑکی سمیت دو افراد اغواء

دو مختلف جگہ پر ایک لڑکی سمیت دو افراد اغواء
محسن جمعرات , 16 مارچ 2023ء (86) لوگوں نے پڑھا
قصور : دو مختلف جگہ پر ایک لڑکی سمیت دو افراد اغواء -  تفصیلات کے مطابق قصور کے رہائشی نے پولیس تھانہ گنڈا سنگھ والا کو بتایا کہ میری بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ کوٹ سراج والا کا رہائشی میری بیٹی کو اغواء کر کے لے گیا - تلونڈی کے رہائشی نے پولیس تھانہ الہ آباد کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان نے میرے بائیس سالہ بھائی کو اغواء کر لیا   پولیس کے مطابق اسکا بھائی لاہور میں کسی فیکٹری میں کام کرتا ہے اور وہاں پر گم ہوا  -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now