محسن
پیر , 12 جون 2023ء
(41) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ صدر پتوکی کی حدود میں دو گروپوں میں
زمین کے تنازعہ پر لڑائی جھگڑے میں آٹھ افراد زخمی جبکہ ایک تشویشناک حالت میں ٹی
ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا گیا - تھانہ سٹی پتوکی کی حدود میں زمین کے
تنازعہ پر دو گروپوں میں لڑائی جھگڑا شدت اختیار کر گیا جس کے نتیجہ میں آٹھ افراد
زخمی ہوگئے جن میں سے ایک شخص کو تشویشناک حالت میں علاج کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال
میں منتقل کر دیا گیا - پولیس تھانہ سٹی پتوکی مصروف کاروائی ہے -