محسن
بدھ , 07 جون 2023ء
(32) لوگوں نے پڑھا
قصور : مصطفی آباد پولیس نے کارروائی
کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے تین کلو چراس برآمد کر لی ، پولیس نے
نواحی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے چرس فروخت کرنے والے ملزموں سے تین کلو چرس قبضہ میں لے کر مقدمات
درج کر لیا -