ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 قصور کے زیر صدارت گزشتہ ماہ کی کارگردگی کا جائزہ لیا گیا

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 قصور کے زیر صدارت گزشتہ ماہ کی کارگردگی کا جائزہ لیا گیا
محسن بدھ , 07 جون 2023ء (84) لوگوں نے پڑھا
قصور : تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 قصور انجینئر سلطان محمود کی زیر صدارت ماہانہ جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا - اجلاس میں قصور ، پتوکی ، کوٹ رادھاکشن ، چونیاں ، مصطفی آباد اور کھڈیاں سے ریسکیو انچارجز نے شرکت کی - اجلاس میں گزشتہ ماہ کے دوران ریسکیو سروس کی کارگردگی کا جائزہ لیا گیا - اجلاس کے اختتام پر گزشتہ ماہ کی کارگردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو 1122 قصور نے مئی کے مہینے میں 3072 ریسکیو آپریشنز انجام دیے ان آپریشنز میں 2948 ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیو کیا گیا جن میں سے 600 افراد کو موقع پر طبی امداد دی گئی 2293 افراد کو طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا گیا - اس کے علاوہ 55 افراد مختلف حادثات میں جاں بحق ہوئے  - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now