محسن
بدھ , 17 مئی 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈی ایچ کیو ہسپتال ملازمین نے دفعہ 144 ہوا میں اڑاتے ہوئے
سیکرٹری ہیلتھ کے حلاف احتجاج کیا - گزشتہ روز سیکرٹری ہیلتھ پرائمری اینڈ سیکنڈری
علی جان نے ناقص انتظامات اور عوامی شکایات پر ایم ایس ملازمین کے تبادلے کر دیئے
تھے -