محسن
بدھ , 14 جون 2023ء
(66) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی دھان کے دونمبر اور ناقص
بیج کی فروخت عام ہوگئ ، مافیاز کی جانب سے جعلی اور ان رجسٹرڈ کمپنیوں کے بیج
کھلے عام فروخت کیے جا رہے ہیں جبکہ محکمہ زراعت سمیت تحصیل انتظامیہ نے مکمل چپ ساد
لی ہے - تفصیلات کے مطابق پتوکی و نواح میں محکمہ زراعت اور تحصیل انتظامیہ کی عدم
توجہ کے باعث دھان کے دونمبر اور ناقص بیچ کی فروخت عام ہوگئ -