محسن
جمعرات , 23 فروری 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر ( قصور ) محمد ارشد بھٹی کا اسسٹنٹ
کمشنر( قصور) رضوان الحق پوری کے ہمراہ صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ، صفائی
ستھرائی کے عمل کا جائزہ لیا۔ضلع بھر میں مین شاہراہوں، گلی محلوں، گرین بیلٹس پارکس اور قبرستانوں کی صفائی
ستھرائی کے عمل کو چیک کیا - اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ہدایات کی کے صفائی ستھرائی کے عمل کو مزید یقینی بنائے -