محسن
اتوار , 19 فروری 2023ء
(54) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر قصور محمد
ارشد بھٹی کا اسسٹنٹ کمشنر قصور کے ہمراہ
اچانک سبزی و پھل منڈی کا دورہ۔ ۔ نیلامی کے عمل، صفائی، کسان پلیٹ فارم اور ریٹس
کو چیک کیا۔منڈی میں خریداری کے لئے آنے والے
شہریوں سے ریٹس کے بارے دریافت کیا-