محسن
ہفتہ , 19 اگست 2023ء
(55) لوگوں نے پڑھا
قصور : معروف
صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ کا سالانہ تین روزہ عرس مبارک جو 25 اگست 2023 سے
شروع ہو رہا ہے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں 25 اگست کو مقامی چھٹی کا
اعلان کر دیا اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا -