محسن
جمعرات , 23 فروری 2023ء
(126) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور کا اچانک دورہ،
ڈاکٹرز و عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی اورشہریوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا
جائزہ لیا، مریضوں اور آن کے لواحقین سے دی
جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تھے -