محسن
جمعرات , 06 جولائی 2023ء
(126) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد
بھٹی کا بارش کے بعد پانی کی نکاسی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف
علاقوں کا دورہ - علاقوں میں بارش کے پانی کے نکاسی کا جائزہ لیا - اس موقع پر
اسسٹنٹ کمشنر قصور اور دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے - ڈپٹی کمشنر نے
متعلقہ افسران کو بارش کے پانی کی نکاسی کم سے کم وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی -