محسن
منگل , 29 اگست 2023ء
(104) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان
الحق پوری کے ہمراہ پھل و سبزی منڈی کا دورہ کیا - ریٹ لسٹ کی دستیابی ، بولی کے
عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے اپنی نگرانی میں مختلف سبزیوں کی بولی
کروائی -