جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر کا ڈینگی سرویلنس کا جائزہ لینے کے لیے محتلف علاقوں کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر کا ڈینگی سرویلنس کا جائزہ لینے کے لیے محتلف علاقوں کا اچانک دورہ
محسن منگل , 29 اگست 2023ء (57) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈینگی سرویلنس کا جائزہ لینے کے لیے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ - ڈینگی ٹیموں کی فیلڈ میں حاضری ، ڈینگی سرویلنس ریکارڈ کو چیک کیا - ڈپٹی کمشنر نے یونین کونسل 4 میں ان ڈور سرویلنس کا جائزہ لیا - ڈپٹی کمشنر نے  خود پرندوں کے پانی والے برتنوں کو چیک کیا - ڈپٹی کمشنر کی ڈینگی ٹیموں کو سرویلنس کے عمل کو مزید بہترکرنے کی ہدایات - افسران اور ٹیموں کو ڈینگی پر قابو پانے تک متحرک رہنے کی ہدایات -  موجودہ موسم ڈینگی مچھر کی افزائش کیلئے ساز گار ہے شہری ڈینگی ٹیموں کیساتھ تعاون کریں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now