محسن
بدھ , 06 ستمبر 2023ء
(68) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے بابا بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ کیا - ڈاکٹرز و عملے کی حاضری صفائی ستھرائی اور
مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا
جائزہ لیا - ڈپٹی کمشنر نے مریضوں اور انکے لواحقین سے طبی سہولیات بارے بھی دریافت
کیا -