محسن
بدھ , 12 جولائی 2023ء
(63) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمدارشد بھٹی
کا ڈی پی او طارق عزیز سندھو کے ہمراہ تلوار پوسٹ پر قائم فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ
- انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا - ڈپٹی کمشنر نے دھوپ سٹری پتن کے مقام پر رسیکیو و دیگر محکموں کی جانب سے
جاری امدادی کارروائیاں کو چیک کیا - اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا ریسکیو ایمرجنسی
1122 کو کشتیوں کی تعداد میں اضافے کرنے کی ہدایات - ممکنہ سیلابی صورتحال سے
نمٹنے کیلئے ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ ہے تمام متعلقہ ادارے مسلسل رابطے میں ہیں - فلڈ ریلیف
کیمپس قائم کر دیئے گئے ہی - ریلیف کیمپس مکمل فکشنل ہیں فلڈریلیف کیمپس میں محکمہ
صحت، ریسکیو 1122، لائیو سٹاک ، سول ڈیفنس اور پولیس کا عملہ تعینات ہے - فلڈریلیف
کیمپس میں تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ریسکیو ڈیسزاٹر
رسپانس فورس ہائی الرٹ ہے