بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حاجی فرید روڈ کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حاجی فرید روڈ کا اچانک دورہ
محسن منگل , 12 ستمبر 2023ء (53) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حاجی فرید روڈ کا اچانک دورہ سکول میں تعلیمی معیار اساتذہ و عملے کی حاضری اور صفائی ستھرائی کو چیک کیا - سرکاری سکولوں میں تمام تر اقدامات کیساتھ ساتھ نظم و ضبط کو قائم رکھنے کی ہدایت - اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت سرکاری سکولوں کی اَپ گریڈیشن کیلئے بھرپوراقدامات کر رہی ہے -  منتخب سرکاری سکولوں میں انفراسٹرکچر، نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دی جائیگی - ڈپٹی کمشنرنے کہا کہ سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی ٹریننگ،طلباء کی کردار سازی اور کھیلوں پر خصوصی توجہ دی جائیگی۔ سرکاری سکولوں میں پینے کا صاف پانی،واش رومز کی صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولیات کویقینی بنایا جارہاہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now