جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ ہائی سکول شیخ پور نو میں قائم ریلیف کیمپس کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ ہائی سکول شیخ پور نو میں قائم ریلیف کیمپس کا دورہ
محسن جمعرات , 24 اگست 2023ء (86) لوگوں نے پڑھا
 قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا گورنمنٹ ہائی سکول شیخ پور نو میں قائم ریلیف کیمپس کا دورہ ، بزرگ خواتین اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سہولیات بارے دریافت کیا - انہوں نے ہیلتھ کائونٹر پر میڈیسن کی دستیابی کو بھی چیک کیا - اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کہنا تھا کہ دریائے ستلج میں پانی کا بہا تو 1 لاکھ 18 ہزار کیوسک ہے - ضلعی انتظامیہ سیلاب متاثرین کی دن رات ہر ممکنہ مدد کررہی ہے - ریلیف کیمپس میں تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے - متاثرین کو کھانا ، پینے کے پانی ، رہائش و  دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now