جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کا اجلاس
محسن بدھ , 02 اگست 2023ء (141) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر قصور ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال پتوکی ، ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں اور دیگر افسران نے شرکت کی - اجلاس کو محکمہ ہیلتھ کی کارکردگی ، میڈیسن کے سٹاک ، میڈیسن کی خریداری ، بجٹ ، ہسپتالوں کے ذمہ بجلی کے بقایا جات طبی آلات کی فراہمی ہسپتالوں کی تعمیر و مرمت سمیت دیگر معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now