پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کا اجلاس
محسن جمعہ , 28 اپریل 2023ء (24) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کا اجلاس  ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ، اور ضلع بھر کے شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے شرکت کی - اجلاس میں  بتایا گیا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے چینی کا ریٹ 98 روپے 82 پیسے مقرر کیا گیا ہے اور ضلع بھر میں مقررہ ریٹ پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا - اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ تمام شوگر ملز کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ ایکس مل ریٹ پر چینی کی فراہمی کو یقینی بنائیں تا کہ شوگر ڈیلرز حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ریٹ پر چینی فروخت کر سکیں - انہوں نے واضح کیا کہ ضلع بھر میں سرکاری ریٹ سے زائد چینی فروخت کرنیوالوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی عمل میں لائی جائیگی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now