پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کا مصطفی آباد میں میٹرک کے امتحانی سینٹر کا دورہ

ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کا مصطفی آباد میں میٹرک کے امتحانی سینٹر کا دورہ
محسن منگل , 11 اپریل 2023ء (53) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کامصطفی آباد میں میٹرک کے امتحانی سینٹر کا اچانک دورہ  تمام سہولیات کا جائزہ لیا - ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ ہائی سکول مصطفی آباد میں قائم میٹرک کے امتحانی سینٹر کا اچانک دورہ کر کے وہا ں پر لائٹس ، پنکھوں ، سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا - ڈپٹی کمشنر نے امیدواروں کی رول نمبر سپلس اور امتحانی کاپیاں چیک کیں -  انہوں نے سپرنٹنڈنٹ اور نگران عملہ کو ہدایت کی کہ وہ شفاف امتحانات کے انعقاد کیلئے الرٹ رہ کر اپنے فرائض سرانجام دیں اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی سستی و کوتاہی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now