محسن
پیر , 08 مئی 2023ء
(41) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر ارشد بھٹی کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کے حوالے
جائزہ اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں ہوا – اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، ڈسٹرکٹ اینٹا مالوجسٹ ، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ، سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ،
ڈپٹی ڈائریکٹر ایگری کلچر ، ڈسٹرکٹ افسر
زکوٰة ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز اور دیگر افسروں نے شرکت کی - محکمہ ہیلتھ کے
افسروں نے ان ڈور، آؤٹ ڈور ڈینگی تدارک سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی - ڈپٹی
کمشنر نے ہدایت کی کہ اینٹی ڈینگی ٹیمیں ہاٹ سپارٹس کی چیکنگ کے عمل کو سو فیصد یقینی
بنائیں -