جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر قصور کا پھل و سبزی منڈی، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر قصور کا پھل و سبزی منڈی، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
محسن جمعہ , 24 فروری 2023ء (51) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا پھل و سبزی منڈی، ڈی ایچ کیوہسپتال اور شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ۔ڈپٹی کمشنر نے منڈی میں پھل و سبزیوں کی قیمتوں‘ہسپتال میں مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات اور شہر میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عبدالخالق ناصر، انچارج سبزی و پھل منڈی مہر فقیر حسین اور دیگر بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے منڈی میں صفائی ستھرائی اور مارکیٹ کمیٹی کے عملے کی حاضری کو چیک کیا اور بولی کے عمل کا جائزہ لیا۔اپنی نگرانی میں مختلف پھل اور سبزیوں کی نیلامی کروائی۔ کسان پلیٹ فارم پر سبزیوں اور پھلوں کے معیار اور مقدار کو چیک کیااور منڈی میں خریداروں سے بھی قیمتوں بارے دریافت کیا۔

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now