جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے جائزہ اجلاس
محسن جمعہ , 24 فروری 2023ء (62) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے جائزہ اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری، اسسٹنٹ کمشنرزقصور رضوان الحق پوری، چونیاں محمد عامر بٹ، کوٹ رادھاکشن ماہین فاطمہ،سمیت دیگر محکموں کے ضلعی سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس کو ان ڈور آؤٹ ڈور سرویلنس، ہاٹ سپورٹ کوریج، ڈینگی کیسز، ڈور منٹ یوزرز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ڈپٹی کمشنر نے مختلف محکموں کے افسران  کی اجلاس سے غیر حاضری پر سخت اظہار برہمی کا اظہار برہمی کرتے ہوئے ،جواب طلبی کر لی۔ڈپٹی کمشنر کہنا تھا کہ کام نہ کرنیوالے افسران کی ضلع قصور میں کوئی جگہ نہیں۔ کام سے عزت ہے جو افسران کام کرینگے صرف وہی ضلع میں تعینات رہیں گے۔ انہوں نے سی ای او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ ڈینگی تدارک کاروائیوں کو خود مانیٹر کریں اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی سستی کو برداشت نہیں کیا جائیگا  - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now