اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا تحصیل چونیاں کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا تحصیل چونیاں کا اچانک دورہ
محسن جمعرات , 04 مئی 2023ء (131) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : ڈپٹی کمشنر کا تحصیل چونیاں کا اچانک دورہ ، ڈیجیٹل مردم شماری کی ویریفکیشن کے حوالے سے ٹیموں کی کارگردگی کا جائزہ لیا - اس موقع پر ڈسٹرکٹ انچارج مردم شماری عبدالنوید ، تحصیل چونیاں مردم شماری انچارج محمد اشفاق بھٹی اور متعلقہ بلاکس کے سپروائزرز اور شمار کندگان بھی ہمراہ تھے - ڈپٹی کمشنر نے تحصیل چونیاں میں قصوری بازار میں ڈور ٹو ڈور ایک بلاک کی ویریفکیشن کی اور بالکل درست ڈیٹا کے اندراج پر اطمینان کا اظہار کیا - ڈپٹی کمشنر نے تمام سپروائزر کو اپنے اپنے بلاکس کے ڈیٹا کو دوبارہ ویریفکیشن کرنے کی ہدایات کیں - اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل مردم شماری کو قومی فریضہ سمجھ کر پایا تکمیل تک پہنچایا جائے اس سلسلہ میں کسی قسم کی سستی کو برداشت نہیں کیا جائیگا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now