پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا مصطفی آباد میں مفت آٹا پوائنٹ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا مصطفی آباد میں مفت آٹا پوائنٹ کا دورہ
محسن جمعہ , 14 اپریل 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا مفت آٹا پوائنٹ کا دورہ - تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے مصطفی آباد میں مفت آٹا پوائنٹ کا دورہ کر کے وہاں پر شہریوں کو دی جانیوالی سہولیات اور آٹے کے سٹاک وریکارڈ کو چیک کیا - اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے تاریخ ساز پیکج کے تحت ضلع بھر مفت آٹے کی تقسیم کا عمل جاری ہے اور مستحقین کو کم از کم وقت میں مفت آٹا فراہم کیا جارہا ہے -  مفت آٹا 25 رمضان المبارک تک جاری رہے گا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now