محسن
منگل , 14 مارچ 2023ء
(53) لوگوں نے پڑھا
قصور۔ ڈپٹی
کمشنر محمد ارشد بھٹی کا مصطفی آباد کا اچانک دورہ - ڈیجیٹل مردم شماری ٹیموں کی
سکیورٹی و دیگر انتظامات کو چیک کیا - شمارکنندگان کی حاضری اور ورکنگ کا بھی
جائزہ لیا - شہری ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے آنیوالے شمار کنندگان سے تعاون کریں -