پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا مصطفی آباد امتحانی سینٹر کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا مصطفی آباد امتحانی سینٹر کا اچانک دورہ
محسن جمعہ , 14 اپریل 2023ء (58) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے مصطفی آباد میں امتحانی سینٹر کا دورہ کیا – ڈپٹی کمشنر نے امتحانی سینٹر کے تمام کمروں میں لائٹس ، پنکھوں ، سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا - اس موقع پر ڈپٹی کمشنر  نے سپرنڈنڈنٹ اور نگران عملہ کو ہدایت کی کہ وہ شفاف امتحانات کے انعقاد کیلئے الرٹ رہ کر اپنے فرائض سر انجام دیں اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی سستی و کوتاہی کو  ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now