محسن
پیر , 20 مارچ 2023ء
(48) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کی زیر صدرات الکیشن کے
انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - اجلاس میں
ڈسٹرکٹ الکیشن کمشنر ، الکیشن کمشنر آفیسر ، فوکل پرسن الکیشن کمشنر سمیت تمام
ریٹرننگ آفیسرز ، اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز و متعلقہ افسران نے شرکت کی - اس موقع پر
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد نے کہا کہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کو صاف ، شفاف
وغیرجانبدار بنانے کیلئے تمام ریٹرننگ آفیسران اوراسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسران اپنی
آئینی ذمہ درای کو احسن طریقے سے نبھانے کیلئے تمام تروسائل کو بروئے کارلائیں -