بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدرات ڈینگی کی تدارک کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدرات ڈینگی کی تدارک کے حوالے سے اجلاس
محسن جمعہ , 10 مارچ 2023ء (45) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جعفر چوہدری کی زیر صدارت ڈینگی کی تدارک کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا - اجلاس میں محکمہ ہیلتھ کے افسران نے تفصیلی بریفنگ دی - ان ڈور آؤٹ ڈور سرویلنس کو سو فیصد یفینی بنایا جائے – ڈینگی کنٹرول کے حوالے سے جعلی اور فیک ایکٹوپٹیز پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے  - تمام اسسٹنٹ کمشنر اپنی اپنی تحصیلوں میں ڈینگی کی کارکردگی کو خود چیک کریں – ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے سستی کو برداشت نہیں کیا جائیگا -  
  • ڈینگی
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now