محسن
بدھ , 22 فروری 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں قبرستانوں
کی صفائی ستھرائی کا کام تیزی سے جاری ، اسسٹنٹ کمشنرز کی زیر نگرانی بلدیہ کا
عملہ فیلڈ میں متحرک ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ضلع بھر میں
قبرستانوں سمیت دیگر اہم شاہراہوں ، بازاروں ، چوکوں ،گرین بیلٹس اور دیگر مقامات
کی صفائی ستھرائی کا کام ترجیحی بنیادوں پر جاری ہے اور تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنی
اپنی تحصیلوں میں صفائی ستھرائی کے کام کی نگرانی کر رہے ہیں ۔